علمِ عروض قرآنِ مجید کے تناظر میں
Author(s): Mir Sajad Hussain
Abstract: علم عروض ایک ایسا علم ہے جس سے شعر کو پرکھا جاتا ہے اور اس کے وزن کی صحت دریافت کی جاتی ہے ہی ایسا فن ہے جس کے ذریعے شعر کے وزن کو دریافت کیا جاتا ہے۔اس کے ذریعے شعر کو بحر کی ترازو میں تولا جاتا ہے اور اس کی موضونیت اور ناموزونیت دریافت کی جاتی ہے۔ زیر بحث مقالے میں ہم اس علم کو قرآن مجید کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کریں گے۔
Pages: 09-11 | Views: 573 | Downloads: 306Download Full Article: Click HereHow to cite this article:
Mir Sajad Hussain. علمِ عروض قرآنِ مجید کے تناظر میں. Int J Multidiscip Trends 2022;4(2):09-11.